میت کی تعزیت دفن کے بعد کرنی چاہئے یا دفن سے پہلے؟
:سوال
میت کی تعزیت دفن کے بعد کرنی چاہئے یا دفن سے پہلے بھی جائز ہے؟
:جواب
افضل یہ ہے بعد دفن قبر سے پلٹ کر اور قبل دفن بھی بلا کراہت جائز ہے۔
مزید پڑھیں:میت کے اہل خانہ کا بیٹھنا کہ ان سے تعزیت کریں کیسا ہے؟
READ MORE  باجماعت نماز مسجد میں ادا نہ کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top