میت گھر میں ہوتو اہل خانہ کا کھانا کھانا کیسا؟
:سوال
میت مکان میں موجود ہے اسکو دفن نہیں کیا اس سے پہلے میت کے اولیاء ( رشتہ داروں ) کا کھانا کھانا درست ہے یا نہیں ؟ احمد سعید کا کہنا ہے کہ درست ہے اور کوئی برا نہیں اور ایک کتاب میں لکھا ہے کہ دفن کرنے سے پہلے حرام ہے بلکہ ہمسایہ کے چالیس مکان تک حرام ہے۔ اب حق پر کون ہے وہ بیان کریں؟
: جواب
کھانا حرام نہیں غفلت حرام ہے اور چالیس گھر تک حرام ہونا بے اصل محض ( اس پر کوئی دلیل نہیں ہے )۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 401

مزید پڑھیں:میت کی تعزیت دفن کے بعد کرنی چاہئے یا دفن سے پہلے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  زانی مسجد میں مؤذن رہ سکتا ہے یا نہیں ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top