نماز جنازہ کے بعد میت کے لئے دعا کرنا کیا حدیث سے ثابت ہے؟
:سوال
نماز جنازہ کے بعد میت کے لئے دعا کرنا کیا حدیث سے ثابت ہے؟
:جواب
لا جرم حضور پرنور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے قبل نماز ( جنازہ ) و بعد نماز دونوں وقت میت کے لے و لئے دعا فرمانا اور مسلمانوں کو دعا کا حکم دینا ثابت ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 226

مزید پڑھیں:دعا کے قبول نہ ہونے کی وجہ سے ترک کر دینا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قبر پر اذان دینے پر منکرین کا اعتراض

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top