:سوال
مسجد میں نماز سے پہلے مسائل بیان کرنا کیسا ہے؟
:جواب
مسائل قبل نماز خواہ بعد نماز ایسے وقت بیان کئے جائے کہ لوگ سننے کے لئے فارغ ہو، نمازیوں کی نماز میں خلل نہ آئے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 123
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 123