:سوال
مسجد ویران شده یعنی چھت وغیرہ اُس کا گر گیا صرف دیواریں وغیرہ ہیں، اُس مسجد کے متعلق جو دکان ہو اُس کا کرایہ دوسری مسجد پر خرچ ہو سکتا ہے یا نہیں؟
:جواب
نہیں جائز ، بلکہ اس کے کرایہ سے اسی مسجد کی تعمیر کریں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 113