:سوال
مسجد میں پھلدار درخت ہے یا پھولوں کا پودا ہے تو ایسی صورت میں وہ پھل یا پھول نمازی یا غیر نمازی بلا کچھ قیمت ادا کئے ہوئے لے سکتے ہیں یا نہیں؟
:جواب
مسجد میں بے ضرورت شدید درخت بونا منع ہے اور اس کے پھل پھول بے قیمت نہیں لے سکتے ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 111