مسجد بنانے کے بعد اس میں حوض بنانا کیسا؟
:سوال
مسجد ہو چکنے کے بعد اس مسجد میں حوض بنانا کیسا ؟
:جواب
اگر مسجد ہو چکی اس کے بعد وسط میں یہ حوض بنوایا اگر چہ بانی نے بنایا ہو تو اس کا بنا نا حرام اور اس سے وضو کرنا حرام

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 267

مزید پڑھیں:خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نماز جنازہ کیوں ہوتی ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فصیل حوض خارج مسجد ہے یا داخل مسجد ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top