:سوال
مسبوق کے بارے میں ہے کہ وہ قعدہ اخیرہ میں تشہد ختم کرنے کے بعد شہادتین کا تکرار کرتار ہے اگر السلام عليك ایہا النبی کی تکرار کرے تو کچھ حرج ہے؟
:جواب
فقہا نے تکرار تشہد ہی کو لکھا ہے اور اگر السلام سے تکرار کرے جب بھی کوئی ممانعت نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 237