HomeAll Fatawaمسبوق کو امام کے ساتھ سجدہ سہو کا سلام پھیرنا کیسا ہے؟:سوال جس شخص کی دورکعتیں باقی ہوں، اس کو امام کے ساتھ سجدہ سہو کا سلام پھیرنا کیسا ہے؟:جوابجائز نہیں ، اور اگر قصدا پھیرے گا تو نماز جاتی رہے گی۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 191مزید پڑھیں:قعدہ اولیٰ میں شک ہوا اور سجدہ سہو کیا، نماز جائز ہے یا نہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE گھر میں کوئی نہ ہونے کی وجہ سے گھر نماز پڑھنا کیسا؟ Share this with others