قعدہ اخیرہ کو قعدہ اولی سمجھ کر کھڑا ہوگیا
:سوال
قعدہ اخیرہ کے بعد گمان ہوا کہ یہ قعدہ اولیٰ تھا کھڑا ہو گیا اور قبل سجدہ کے یاد آ گیا تو اب عود کر کے دوبارہ التحیات پڑھ کر سجدہ سہو میں جائے یا ویسے سجدہ کو چلا جائے؟
:جواب
عود کر کے ( لوٹ کر) بیٹھنا چاہئے اور معا سجدہ سہو میں چلا جائے دوبارہ التحیات نہ پڑھے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 183

مزید پڑھیں:مسبوق کو امام کے ساتھ سجدہ سہو کا سلام پھیرنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سجدہ سہو کہ بعد قعدہ میں آنے والے نمازی کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top