روح کا مقام مرنے کے بعد کہاں ہے؟
:سوال
روح کا مقام مرنے کے بعد کہاں ہے؟
:جواب
روح کا مقام بعد موت حسب مراتب مختلف ہے۔ مسلمانوں میں بعض کی روحیں قبر پر رہتی ہیں اور بعض کی چاہ زمزم میں اور بعض کی آسمان وزمین کے درمیان، اور بعض آسمان اول دوم ہفتم تک، اور بعض اعلیٰ علیین میں، اور بعض سبز پرندوں کی شکلیں میں زیر عرش نور کی قندیلوں میں، کفار میں بعض کی روحیں چاہ وادی بر ہوت میں بعض کی زمین دوم سوم ہفتم تک بعض سجین میں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 658

مزید پڑھیں:مرنے کے بعد عذاب و ثواب جبکہ انسان خاک میں مل جاتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  صلوۃ غوثیہ کی حقیقت کیا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top