مرد کے لئے سنت کفن کیا ہے؟
:سوال
مرد کے لئے سنت کفن کیا ہے؟
:جواب
سنت مرد کے لئے تین کپڑے ہیں (1) تہ بند کہ سر سے پاؤں تک ہو (2) کفن گردن کی جڑ سے پاؤں تک(3) چادر کہ اس کے قد سے سر اور پاؤں دونوں طرف اتنی زیادہ ہو جسے لپیٹ کر باندھ سکیں ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 99

مزید پڑھیں:میت کو غسل دینے کے بعد گھڑے توڑ ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کھانا اور جنازہ تیار ہو تو جنازہ ادا کریں گے یا کھانا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top