منزل کتنے فرسنگ کی ہوتی ہے؟
:سوال
منزل کتنے فرسنگ کی ہوتی ہے؟
:جواب
عرف میں منزل بارہ کوس ہے اور ان بلاد میں ہر کوس ۸/۵ میل یعنی ایک میل اور میل کے تین خمس، اور تین میل کا ایک فرسنگ، تو ایک منزل چھ فرسنگ اور دوخمس فرسنگ کی ہوئی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 255

مزید پڑھیں:نوکری کے سلسلہ میں کسی شہر جانے والا مسافر ہو گا یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مسافر ہونے کے لیے ضروری شرط

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top