:سوال
منت شرعی کا کھانا کن لوگوں میں تقسیم کریں گے؟
:جواب
اگر منت شرعی مانی ہو تو اس میں سے نہ خود کھا سکتا ہے نہ کسی غنی یا سید کو دے سکتا ہے، وہ غیر ہاشمی فقرائے مسلمین کا حق ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 612
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 612