مغرب کے بعد دو رکعت نفل نماز باجماعت ادا کرنا کیسا؟
: سوال
زید نے اول وقت مغرب کی نماز پڑھی اور بعد فراغ سنن مغرب دورکعت نفل جماعت سے ہالجہر سوا پارے سے پڑھے پھر اس کے متصل نماز عشاء کا وقت آیا یہ دونوں نقل جو مابین عشاء ومغرب با جماعت جہر سے پڑھے جائز ہیں یا نہیں؟
:جو اب
اگر اس جماعت نقل میں صرف دو یا زیادہ سے زیادہ تین مقتدی تھے اور ان میں کسی پر اتنی قرأت طویل گراں تکلیف دہ نہ تھی تو یہ جماعت و قر ات جائز بلا منع و کراہت ہوئی ورنہ مکروہ وممنوع ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 335

مزید پڑھیں:قرآت کے آخری لفظ کو اللہ اکبر سے ملانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  چارپائی ایک ہاتھ سے زیادہ بلند ہوتو نماز جنازہ کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top