:سوال
قبرستان میں ماں باپ کی زیارت کرنا بعد نماز فجر افضل ہے یا بعد نماز عصر یا مغرب ؟ اور بعد نماز مغرب زیارت کرنا کیا حکم رکھتا ہے؟
:جواب
زیارت ہر وقت جائز ہے، مگر شب میں تنہا قبرستان نہ جانا چاہیے، اور زیارت کا الفضل وقت روز جمعہ بعد نماز صبح ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 523