کیا سنت مؤکدہ کو ترک کرنا گناہ ہے؟
:سوال
کیا سنت مؤکدہ کو ترک کرنا گناہ ہے؟
:جواب
جو سنت مؤکدہ ہو اور کوئی شخص بلا ضرورت ہے عذر براہ تہاون و بے پروائی اس کے ترک کی عادت کرے اسے ایک قسم اثم (گناہ کی قسم ) لاحق ہوگی، اور یہ گاہ کا ہونا نہ ترک سنت ( کی وجہ سے ) بلکہ اس کی کم قدری و قلت مبالات کے باعث ( ہے )

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 562

مزید پڑھیں:عید نماز شہر میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مجلس خانہ میں نماز، جمعہ اور عید کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top