:سوال
شوہر اپنی بیوی کو مرنے کے بعد غسل تو نہیں دے سکتا کیا چھو بھی نہیں سکتا ؟
: جواب
نہ اس کے بدن کو( بلا حائل ) ہاتھ لگا سکتا ہے کہ موت سے عورت اصلا محل نکاح نہ رہی۔ چھونے کا جواز صرف بر بنائے نکاح تھا ور نہ زن و شو ہر اصل میں اجنبی محض ہوتے ہیں، اب کہ نکاح زائل ہو گیا ، چھونے کا جواز بھی جاتا رہا۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 95