کیا میت والے کے یہاں روٹی پکا نا منع ہے؟
:سوال
کیا میت والے کے یہاں روٹی پکا نا منع ہے؟
:جواب
موت کی پریشانی کے سب وہ لوگ پکاتے نہیں ہیں، پکانا کوئی شرعاً منع نہیں، یہ سنت ہے کہ پہلے دن صرف گھر والوں کے لئے کھانا بھیجا جائے اور انھیں باصرار کھلایا جائے ، نہ دوسرے دن بھیجیں، نہ گھر سے زیادہ آدمیوں کیلئے بھیجیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 83

مزید پڑھیں:کیا میت کے پاس چار پائی پر بیٹھنا منع ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جامع مسجد میں ایسا امام جو سودی کام کرتا ہو، تو کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top