خطبہ میں لفظ الزھراء کو بغیر مد کے پڑھا اس کا کیا حکم ہے؟
:سوال
خطیب صاحب نے خطبہ میں لفظ الزھراء کو بغیر مد کے پڑھا اس کا کیا حکم ہے؟
:جواب
یہ مد متصل ہے اور متصل واجب ہے تلاوت میں اس کا ترک حرام ہے كما نص عليه في رد المحتار ( جیسے کہ رد المحتار میں اس پر تصریح ہے ) مگر خطبہ کا حکم تلاوت کا سا نہیں ہو سکتا وہ ایک بات چیت ہے کہ امام مقتدیوں سے کرتا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 373

مزید پڑھیں:امام فی لیلۃ القدر کو پی لیلۃ پڑھتا ہے تو اسکی نمازکا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  رشوت کا پیسہ ہو تو اس سے حج کرنے کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top