کسی چیز کی تصویر اگر جیب میں رکھی ہو تو نماز ہوگی یا نہیں؟
:سوال
کسی چیز کی تصویر اگر جیب میں رکھی ہو تو نماز ہوگی یا نہیں؟ روپیہ پیسہ جیب میں رکھ کر نماز درست ہے یا نہیں؟ –
: جواب
نماز درست ہوگی مگر یہ فعل مکروہ و نا پسند ہے جبکہ کوئی ضرورت نہ ہو ر و پے اشرفی میں ضرورت ہے

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 385

مزید پڑھیں:کڑتے کے بٹن کھول کر نماز ادا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  برص والے مریض کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top