کمر میں پٹکا باندھ کر نماز درست ہے یا نہیں؟
:سوال
کمر میں پڑکا باندھ کر نماز درست ہے یا نہیں؟
:جواب
درست ہے مگر دامن اس کے پیچھے نہ دب جائے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 385

مزید پڑھیں:کسی چیز کی تصویر اگر جیب میں رکھی ہو تو نماز ہوگی یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 386

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top