کسی بزرگ کی قبر پر عمارت تعمیر کرنا کیسا؟
:سوال
کسی بزرگ کے مزار پر عمارت تعمیر کرنا اس غرض سے کہ معتقدین کو بوقت حاضری موسم برسات و گرمی و سردی سے تکلیف نہ ہو، کیسا ہے؟
:جواب
ائمہ دین نے مزارات حضرات علماء ومشائخ قدست اسرار ہم کے گرد زمین جائز التصرف ( جس میں تصرف جائز ہو اس) میں اس غرض سے کہ زائرین ومستفیدین ( زیارت کرنے اور فیض حاصل کرنے والے ) راحت پائیں عمارت بنانا جائز رکھا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 413

مزید پڑھیں:قبرستان کے درخت کی لکڑی اور اینٹیں مسجد میں صرف کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قبرستان یا اسکے قریب گھر بنانا اور رہنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top