کیا وتر کی تیسری رکعت میں سورۃ اخلاص پڑھنا ضروری ہے؟
: سوال
یہ کچھ قید ہے کہ نماز وتر کی تیسری رکعت میں سورڈ فاتحہ کے ساتھ سورہ اخلاص ہی ملائی جائے؟
:جواب
کوئی قید نہیں اختیار ہے جو سورۃ چاہے پڑھے یا چھوٹی آیتیں یا بڑی ایک آیت۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 484

مزید پڑھیں:وتروں میں دعائے قنوت بھول جانے پر کیا پڑھنا چاہئے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سجدہ سہو واجب تھا ادا نہ کیا تو کیا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top