کیا قرآن مکمل ہونے کے بعد بھی بیس تراویح پڑھنی ہیں؟
:سوال
ایک مرتبہ تراویح میں پورا قرآن شریف سن لیا، کیا باقی ایام میں بیس تراویح ہی پڑھنی ہیں؟
: جواب
صحیح یہ ہے کہ بعد کلام مبارک بھی تمام لیالی شہر مبارک ( رمضان مبارک کی تمام راتوں ) میں بیس رکعت تراویح پڑھنا سنت مؤکدہ ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 458

مزید پڑھیں:بیماری کی وجہ سے تراویح رہ گئی تو کیا کیا جائے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فرض نماز کی ہر رکعت میں ایک سورت کا تکرار کرنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top