کیا نماز کو عربی کے ساتھ ترجمہ میں یاد کرنا ضروری ہے؟
:سوال
زید کہتا ہے کہ ہر ایک مسلمان مرد و عورت عاقل وبالغ پر جیسے کہ نماز پڑھنا فرض ہے ویسے ہی نماز کے معنی اپنی زبان میں یاد کر لینا بھی فرض ہے پھر نماز پڑھتے وقت جو لفظ زبان عربی میں پڑھا جائے اُس کے معنی کادل میں سمجھ لینا بھی فرض ہے پس آپ ارشاد فرما ئیں کہ جو شخص باو جود طاقت ہونے کے سیکھنے سکھانے میں سستی کرے یامعنی جانتا ہے اور وقت پر بے غوری کرے ایسے شخص کی نماز کا پھل کیا ہوگا دنیا وآخرت میں؟
:جواب
ان دونوں باتوں میں کچھ فرض نہیں بغیر ان کے بھی سر سے فرض اُتر جانے کا پھل حاصل ہے۔ ہاں نماز کا کمال نماز کا نور نماز کی خو بی و تدبر و حضور قلب پر ہے۔
مزید پڑھیں:وہابیوں کے شاگرد کو صف میں کھڑا کرنا کیسا؟
READ MORE  چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top