کیا طعام میت دل کو مردہ کرتا ہے؟
:سوال
مقولہ طعام المیت یمیت القلب طعام میت دل کو مردہ کر دیتا ہے، کیا مستند قول ہے۔ اور اس سے کیا مراد ہے؟
:جواب
یہ تجربہ کی بات ہے اور اس کے معنی یہ ہیں کہ جو طعام میت کے متمنی رہتے ہیں ان کا دل مر جاتا ہے، ذکر و طاعت الہی کے لیے حیات و چستی اس میں نہیں رہتی کہ وہ اپنے پیٹ کے لقمہ کے لیے موت مسلمین کے منتظر رہتے ہیں اور کھانا کھاتے وقت موت سے غافل اور اس کی لذت میں شاغل ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 667

مزید پڑھیں:روح قبض کرنے میں فرشتے غلطی نہیں کرتے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  وہ باتیں جن سے امامت زائل نہیں ہوتی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top