:سوال
اگر حضور محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے نہیں پڑھا ہے تو سب سے پہلے خطبہ الوداع کس نے پڑھا ہے اور – اس کا موجد و مخترع کون ہے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یا ائمہ مجتہدین فقهاء ومحد ثین رحمہم الله تعالی۔
:جواب
نہ صحابہ کرام و مجتہدین عظام رضی اللہ تعالی عنہم سے نہ اس کا موجد معلوم ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 452