:سوال
خطیب صاحب نے خطبے میں یرز قکم کو یر ز کم پڑھا جائے تو نماز جمعہ کا کیا حکم ہے؟
:جواب
اگر خطبہ میں اس نے پر یرز قکم کی جگہ پرز کم بلا تشدید کاف پڑھا تو ضرور غلط پڑھا اور گرفت صحیح ہے مگر خطبہ میں ایسی غلطی کا اثر نماز پر نہیں پڑتا نماز ہو جائے گی اور یرز قکم بہ تشدید کاف پڑھا تو غلطی بھی نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 373