:سوال
ایک شخص خطبہ میں آیہ قرآنی میں تعوذ و تسمیہ پڑھتا ہے، اس کا کیا حکم ہے؟
: جواب
خطبہ میں آیہ قرآنی سے پہلے اعوذ پڑھنا چاہئے اور اگر وہ آیت ابتدائے سورہ ہے تو بسم اللہ شریف بھی ، فقیر کا ہمیشہ اسی پر عمل ہے، اور اگر سر آیت پر بھی بسم اللہ پڑھ لے گا حرج نہیں ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 446