گیارہویں کس قسم کے کھانے پر دینا افضل ہے؟
:سوال
گیارہویں کسی قسم کے کھانے پر دینا افضل ہے؟
:جواب
نیاز کا ایسے کھانے پر ہونا بہتر ہے جس کا کوئی حصہ پھینکا نہ جائے ، جیسے زردہ جلوہ خشکر ، یاوہ پلاؤ جس میں سے ہڈیاں علیحدہ کر لی گئی ہوں۔
مزید پڑھیں:حضور ﷺ کے لیے ایصال ثواب کرنا کیسا؟
READ MORE  تراویح یا تہجد میں شبینہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top