HomeAll Fatawaجمعہ کس سال فرض ہوا ؟:سوال جمعہ کس سال فرض ہوا ؟: جوابجمہور کے نزدیک صحیح مشہور یہی ہے کہ ہجرت کے پہلے سال فرض ہوا۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 313مزید پڑھیں:نماز جمعہ کے بعد چار فرض ظہر احتیاطی کیوں پڑھے جاتے ہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE نماز جنازہ میں امام کے نیچے چادر بچھانا کیسا؟ Share this with others