جمعہ کے دو فرضوں کے سوا کتنے رکعت نماز سنت پڑھنا چاہئے؟
:سوال
جمعہ کے دورکعت فرضوں کے سوا کتنے رکعت نماز سنت پڑھنا چاہئے؟ فرضوں سے پہلے کتنے رکعت اور بعد فرضوں کے کتنے رکعت ؟
:جواب
دس سنتیں ہیں، چار پہلے چار بعد ہی منصوص عليهن في المتون قاطبة وقه صح بهن الحديث في صحیح مسلم (ان کے چار ہونے پر متون میں قطعا تصریح ہے اور صحیح مسلم میں ان کے بارے میں صحیح حدیث بھی وارد ہے اور دو بعد کو اور، کہ بعد جمعہ چھ سنتیں ہونا ہی حدیثا و فقها اثبت و احوط ( مختار محتاط حدیث وفقہ کے اعتبار سے ) مختار ہے اگر چہ چار کہ ہمارے ائمہ میں متفق علیہ ہیں ان دو سے مؤکد تر ہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 292

مزید پڑھیں:جمعہ کے بعد احتیاطی ظہر پڑھنے کی ضرورت ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  چاند دیکھنے سے متعلق کچھ ضروری مسائل

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top