:سوال
جمعہ کی نماز با جماعت کس وقت سے لے کر اور کب تک ادا کر سکتے ہیں؟ بینوا توجروا
:جواب
جمعہ اور ظہر کا ایک وقت ہے زوال شمس کے بعد اذ ان اول ہو پھر سنتیں پھر اذان ثانی پھر خطبہ پھر نماز، یہ اس کا اول وقت ہے اور ایسے وقت اذان و خطبہ و نماز ہوں کہ سایہ دو مثل ہونے سے پہلے اخیر سنتیں ہو جائیں یہ اس کا آخر وقت ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 465