HomeAll Fatawaداڑھی میں ڈاٹا باندھ کر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟:سوالداڑھی میں ڈاٹا باندھ کر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟:جوابمنع ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے نماز میں بالوں کے روکنے سے منع فرمایا ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 385مزید پڑھیں:قیام میں پاؤں قبلہ رخ نہ کرنا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE کیا ایصال ثواب کا کھانا اغنیاء کھا سکتے ہیں؟ Share this with others