جمعہ کی دوسری آذان مسجد سے باہرصحن کے نیچے جوتے اتارنے کی جگہ اگر کہی جائے تو اس میں کچھ حرج ہے یا باب مسجد پر ہی ہونا ضروری ہے؟
:سوال
جمعہ کی دوسری آذان مسجد سے باہرصحن کے نیچے جوتے اتارنے کی جگہ اگر کہی جائے تو اس میں کچھ حرج ہے یا باب مسجد پر ہی ہونا ضروری ہے؟
:جواب
صحن مسجد کے نیچے جو جگہ خلع نعال ( جوتے اتارنے) کی ہے خارج مسجد ہے اُس میں اذان بے تکلف مطابق سنت ہے علی الباب ہونا کچھ ضرور نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 408

مزید پڑھیں:آذان جو خارج مسجد کہنا مسنون ہے، اگر اس سنت کو قائم کرنے میں فتنہ ہو تو کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  بہرے کی امامت جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top