جمعہ کی آذان ثانی مسجد کے اندر مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی
:سوال
آذان ثانی جمعہ کے دن امام کے قریب اندر مسجد کے جو مروج ہے اس میں کراہت تحریمی ہے یا تنزیہی؟
:جواب
علمائے کرام نے کراہت لکھی اور اسے مطلق رکھا اور مطلق کراہت غالباً کراہت تحریم پر محمول ہوتی ہے، سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں اذان دروازہ مسجد پر ہواکر تی تھی، اور کبھی نہ حضور سے منقول نہ خلفائے راشدین سے کہ مسجد کے اندر اذان کہلوائی ہو، اور عادت کریمہ تھی کہ مکروہ تنزیہی کو بیان جواز کے لئے کبھی اختیار فرماتے پھر اس میں ترک ادب بارگاہ الہی ہے و العلم بالحق عند اللہ ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 402

مزید پڑھیں:عربی خطبہ عوام نہیں سمجھ سکتی کیا اردو میں پڑھا جا سکتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جماعت جمعہ میں کم از کم کتنے آدمی ہونے چاہئیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top