:سوال
جمعہ کے دن جب خطیب خطبہ پڑھتا ہے تو کتاب میں دیکھ کر پڑھتا ہے اور ایک شخص یہاں بے دیکھے پڑھتا ہے لہذا فرمائیں دونوں میں کسی کا عمل موافق سنت ہے؟
:جواب
دیکھ کر اور زبانی نفس ادائے حکم میں یکساں ہیں مگر زبانی اوفق بالسنتہ ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 438