HomeAll Fatawaجنازہ کے ساتھ چلنے کا کتنا ثواب ہے؟:سوال ایک دور ( چالیس قدم چلنے ) پر کتنا ثواب ہے؟;جواباس پر چالیس گناہِ کبیرہ معاف ہونے کی بشارت ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 82مزید پڑھیں:محرم کو احرام میں جوڑ لگانا عند الشرع جائز ہے یا نہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 04, Fatwa 122 Share this with others