جھوٹ بولنے والے کو امام بنانا کیسا؟
:سوال
پیش امام نے اپنے نفس کے واسطے جھوٹ بولا اور یہ کہا میرے گھر آگ لگ گئی ہے، یہ پیش امام امامت کے لائق ہے یا نہیں؟
: جواب
اگر اس نے جھوٹ بول کر لوگوں کو دھو کہ دیا اُن سے کچھ مال وصول کیا تو وہ فاسق ہے امامت سے معزول کیا جائے اور اگر مراد یہ نہیں تو مراد واضح کی جائے کہ اُس کا جواب دیا جائے ، ایسے گول الفاظ سوال میں لکھنا نا دانی ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 512

مزید پڑھیں:مذہب حنفی ترک کر کے مذہب حنبلی اختیار کرنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سر پر رومال باندھ کر نماز پڑھی جائے تو کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top