:سوال
اگر کوئی شخص مبتلائے جزام ہو، اس کے مسجد آنے کی وجہ سے لوگ کم آتے ہوں تو کیا اس کو جماعت میں شرکت کرنے کے ا مسجد آنے سے روکا جاسکتا ہے؟
:جواب
ہاں جبکہ اس کے آنے سے مسجد میں نجاست کا ظن غالب ہو تو وجوباً اور ایسا نہ ہو صرف نفرت عوام و احتمال تقلیل جماعت ہو تو استحباباً ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 192