جنازہ کو کندھا دینے کا طریقہ
:سوال
جنازہ کو کیسے لے کر چلیں؟
:جواب
جنازہ کو یوں لے چلیں کہ سر ہانا آگے کی جانب ہو اور پہلے سرہانے کا دہنا پا یہ اپنے رہنے شانے پر لے پھر پائنتی ( پاؤں کی جانب) کا دہنا پھر سرہانے کا بایاں پھر پائنتی کا بایاں اور ہر بار کم از کم دس دس قدم چلے، یہ ایک دور ہوا۔ حسب طاقت و حالت جتنے دورے ممکن ہو کرے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 82

مزید پڑھیں:حج میں حاضری مدینہ کا طریقہ اور احکام
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا امام کا وسط میں کھڑا ہونا سنت ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top