جماعت ثانیہ کے لیے اقامت اور جہری قرات کا حکم
:سوال
جماعت ثانیہ میں اقامت کہی جائے یا نہیں اور جماعت ثانیہ میں امام کو جہری نماز میں زور سے قرآت کرنی چاہئے یا جماعت اولی کے لوگ جو سنتیں پڑھ رہے ہوں ان کے خیال سے برائے نام آواز سے پڑھے؟
: جواب
جماعت ثانیہ کے لئے اعادہ اذان نا جائز ہے تکبیر میں حرج نہیں اور اس کا امام نماز جبری میں بقدر حاجت جماعت جہر کرے گا اگر چہ اور لوگ سنتیں پڑھتے ہوں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 194

مزید پڑھیں:دو ناراض لوگوں کو جماعت سے الگ کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قرآت میں سورۃ شروع کر کے کوئی اور سورۃ پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top