:سوال
اگر امام پر سہوا ہوا اور سجدہ نہ کرے تو مقتدیوں کی نماز صحیح اور ان پر سے سجدہ سہو ساقط ہو جائے گایا نہیں ؟
: جواب
بیشک ۔۔۔ ہاں نقص باقی رہ جائے گا، اور اگر امام کی غلطی پر مطلع ہو جائے تو کسی کے ازالے کی خاطر نماز لوٹالی جائے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 180