:سوال
امام کی اتفاق سے ایک وقت کی نماز قضاء ہوگئی ہے تو وہ نماز پڑھا سکتا ہے یا دوسرا شخص کھڑا ہو؟
:جواب
وہی امامت کرے جبکہ قصداً قضا نہ کی ہو، اور اگر قصد اقضا کی اگر چہ اتفاق سے تو فاسق ہو گیا، اگر تو بہ نہ کرے تو دوسرا شخص امامت کرے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 544