عید اور جمعہ پر اگر مکبر اجازت امام کے بغیر تکبیر (یعنی پیچھے آواز پہنچانے کے لیے بلند آواز سے )کہہ دے تو جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
زید کہتا ہے کہ عید اور جمعہ کے موقع پر اگر مکبر اجازت امام کے بغیر تکبیر (یعنی پیچھے آواز پہنچانے کے لیے بلند آواز سے )کہہ دے تو اس کے قول پر عمل جائز نہیں اور اس کی تکبیر پر رکوع و سجدہ کرنے والے کی نماز باطل ہوئی کیا صحیح ہے یا نہیں؟
:جواب
یہ باطل ہے اس کی کوئی اصل نہیں ضرورت کے موقع پر تبلیغ (پیچھے آواز پہنچانا )جائز ہے اگرچہ امام اجازت نہ دے بلکہ وہ منع بھی کر دے تب بھی جائز ہے

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 418

مزید پڑھیں:آذان کے وقت انگوٹھے چومنا اور طریقہ؟
مزید پڑھیں:نماز عیدین سے پہلے نمازکے لیے پکارنے کا کیا حکم ہے؟
مزید پڑھیں:نماز عیدین کے بعد دُعا مانگنا کہاں سے ثابت ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 16 PDF Free Download

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top