:سوال
جماعت کے دوران امام کا مصلیٰ مقتدیوں کی صف سے ملارہے یا علیحدہ، اگر علیحدہ ہو تو کس قدر فاصلہ پر ہو؟
: جواب
فصل بقدر کفایت و حاجت ہو جس میں مقتدی بخوبی سجدہ کر لیں اور اس سے زائد فصل کثیر مکر وہ خلاف سنت ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 140