امام کا مصلی صف اول کے ساتھ ملا ہوا ہو یا جدا؟
:سوال
جماعت کے دوران امام کا مصلیٰ مقتدیوں کی صف سے ملارہے یا علیحدہ، اگر علیحدہ ہو تو کس قدر فاصلہ پر ہو؟
: جواب
فصل بقدر کفایت و حاجت ہو جس میں مقتدی بخوبی سجدہ کر لیں اور اس سے زائد فصل کثیر مکر وہ خلاف سنت ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 140

مزید پڑھیں:جماعت سے پہلے اپنی جماعت کروا کر نماز پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  عربی خطبہ عوام نہیں سمجھ سکتی کیا اردو میں پڑھا جا سکتا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top