امام کے نزدیک تمام مقتدیوں کی عزت برابر ہونی چاہئے یا نہیں؟
:سوال
امام کے نزدیک تمام مقتدیوں کی عزت برابر ہونی چاہئے یا نہیں؟
:جواب
جس کو دینی عزت زائد ہے ہر مسلمان کے نزدیک زائد ہے ، اس کی وہ رعایت کی جائے گی جو دوسرے کی نہ ہوگی جب تک کوئی حرج شرعی لازم نہ آئے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200

مزید پڑھیں:کیا ممبر مسجد یا سید دوسرے مقتدیوں پر فوقیت رکھتے ہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  روزے میں اپنی عورت کو لپٹانا یا پاس لیٹنا جس سے خواہش غالب ہو اور مذی نکلے تو روزہ مکروہ ہو گا یا جاتا رہے گا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top