کیا ام المومنین خدیجۃ الکبری کے جنازہ کی نماز نہیں ہوئی تھی؟
:سوال
کیا ام المومنین خدیجہ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا کے جنازہ مبارکہ کی نماز نہیں ہوئی ؟
:جواب
فی الواقع کتب سیر میں علماء نے یہی لکھا ہے کہ ام المومنین خدیجتہ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا کے جنازہ مبارکہ کی نماز نہ ہوئی کہ اس وقت یہ نماز ہوئی ہی نہ تھی، اس کے بعد اس کا حکم ہوا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 369

مزید پڑھیں:غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سورہ اخلاص پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top